the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ کی آبائی ریاست گجرات میں کل دیر رات ان کے قافلے پر ہاردک پٹیل کی قیادت والی پاٹی دار انامت آندولن سمیتی (پاس) کے کچھ کارکنوں نے انڈے پھینک کر احتجاجی مظاہر کرنے کی کوشش کی۔مسٹر شاہ کل دیر رات راج کوٹ سے سوم ناتھ جارہے تھے اسی وقت جونا گڑھ کے کیشود کے نزدیک پاس کے تقریباً دس



کارکنوں نے قافلے پر انڈے پھینکے اور پاٹی دار زندہ باد اور پاٹی دار کو ریزرویشن دو جیسے نعرے لگائے۔ایک مقامی گجراتی آن لائن پورٹل کی رپورٹ کے مطابق پاس کے کارکنان رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے کیشود سے پانچ کلومیٹر دورسودرڈا بائی پاس کے نزدیک قافلے پر انڈا پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے حالانکہ قافلہ وہاں رکے بغیر تیزی سے گذر گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.